رسولِ اکرم ﷺ کا طرزِ حکمرانی
سورۃ التوبہ کانزول مدنی زندگی کے آخری دور میں ہوا ۔ اس کی ان آیات سے قتال کا مقصود سا منے آتا ہے ۔ قَاتِلُوا الَّذِيْنَ لَا يُؤْمِنُوْنَ بِاللہِ وَلَا بِالْيَوْمِ الْاٰخِرِ وَلَا يُحَرِّمُوْنَ مَا حَرَّمَ اللہُ وَرَسُوْلُہٗ وَلَا يَدِيْنُوْنَ دِيْنَ الْحَقِّ (التوبہ ، آیت :۲۹) ’’(مسلمانو ں ) ان لوگوں سے جنگ کرو جن کا یہ حال ہے کہ نہ تو خدا پر ( سچا ) ایمان رکھتے ہیں ، نہ آخرت کے دن پر...ڈاکٹر محمد شرف الدین ساحلمارچ 2016 پڑھیں