دوڑ دھوپ کا انجام!
(ملکِ شام کے معروف ومقبول اسلامی مؤرخ وادیب شیخ علی طنطاویؒ کے ایک طویل مقالے ’’خاتمۃ المطاف‘‘ کی تلخیص وترجمانی۔) اسّی نوّے سال پرانی کہانی ہے ، مگرواقعہ ایک دم سچا ہے ۔ دمشق کے شمال میں ایک بڑا پس ماندہ دیہات تھا ۔ آبادی ہزار نفوس پر مشتمل ہوگی، مگر ایک نفس بھی تعلیم وتعلم کی بوباس سے آشنا نہیں تھا۔ کبھی بھولا بھٹکا کوئی خط کسی کے نام پر آجاتا تو پڑھنے والے کی تلاش میں دور دورتک کی خاک چھاننی پڑتی اوراتنی دیر میں خط کی گرم خبر بھی ٹھنڈی پڑچکی ہوتی۔ ایسے ماحول میں ایک لڑکا ،...مولانا حفیظ الرحمن الاعظمی مارچ 2016 پڑھیں