خیرِ أمت کا منصب — مفہوم اور تقاضے
مولانا سید جلال الدین عمری قرآن مجید میں اہلِ ایمان کو خطاب کرتے ہوئے کہا گیا ہے: کُنْتُمْ خَيْرَ اُمَّۃٍ اُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ تَاْمُرُوْنَ بِالْمَعْرُوْفِ وَتَنْہَوْنَ…فہم قرآن اور موجودہ مسلم معاشرہ
ارشاد الرحمن حضرت حارث اعورؓ بیان کرتے ہیں کہ میں مسجد کے پاس سے گزرا تو دیکھا کہ لوگ اپنی باتوں میں…رسول اکرمؐ — سفرِ آخرت اور آخری خطاب
محمد مظہر الہدی قادری سورۂ نصر کا نزول گویا رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی موت کی اطلاع تھی ابن عباسؓ کا بیان…علم کی دو قسمیں — عصری تفہیم
(2)
پروفیسر مسعود عالم فلاحی بوقت ضرورت زبانوں کو سیکھنا پوری امت پر فرض کفایہ یہ بھی ہے کہ بوقتِ ضرورت وہ دوسری قوموں کی…بعث بعد الموت اور بعض سائنسی آراء
انجینئر عبد الرحمن بنیادی طورپراسلام تین اصولوںپرمحیط ہے یعنی توحید،رسالت اور آخرت ۔آج کے مسلمان کی سوچ اور فکر پرنظرڈالی جائے توپہلے دواصو…لڑکیوں کی تعلیم و تربیت اور امور خانہ داری
ڈاکٹر مفتی شاہ جاہ ندوی اسلام میں علم کی بڑی اہمیت ہے۔ ارشاد الٰہی ہے:’’اِقْرَاْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِيْ خَلَقَ۱ۚ خَلَقَ الْاِنْسَانَ مِنْ عَلَقٍ۲ۚ اِقْرَاْ وَرَبُّكَ الْاَكْرَمُ۳ۙ الَّذِيْ عَلَّمَ…رائج تعلیمی نظام کے ساتھ دینی تعلیم کی فراہمی
محمد محفوظ فلاحی تصور کے اعتبار سے یہ بات بالکل درست ہے کہ علوم وفنون میں اس طرح کی تفریق کہ کوئی مجرد…استقامت کا ثبوت دیجیے
مولانا سید جلال الدین عمری امسال مولانا سید جلال الدین عمری ، امیر جماعت اسلامی ہند نے مرکز جماعت اسلامی ہند کی مسجد اشاعت اسلام میں…رسائل و مسائل
محمد رضی الاسلام ندوی نمازِ جمعہ کے لیے نمازیوں کی کم سے کم تعداد سوال: میرے گاؤں میںا یک زمانہ سے صرف ایک مسجد تھی۔ چند ایام قبل گاؤں کے دوسرے سرے پر ایک دوسری مسجد تعمیر کی گئی ۔ اس میں پنج وقتہ نماز یں…نقد وتبصرہ
مولانا سید جلال الدین عمری رسائل ومسائل (تدوینِ نو) مصنف: مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی ؒ ناشر: مرکزی مکتبہ اسلامی پبلشرز ،D-307، ابوالفضل انکلیو، جامعہ نگر، نئی دہلی…