رسالت کی اصل غرض کیا ہے؟
مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ سب سے پہلے ٹھنڈے دل سے اس بات پر غور کیجیے کہ اللہ تعالی نے اپنے رسول دنیا میں کس…رائے عامہ کی تبدیلی اور اجتماعی سرگرمیاں
سید سعادت اللہ حسینی اگست 2024کے شمارے میں ہم نے جماعت اسلامی ہند کے میقاتی منصوبے کے حوالے سے لکھا تھا کہ اس میقات…تحریک کی جان
للّٰہیت کا رنگ اور عبادت کا شوق
محی الدین غازی اگر اللہ کی اطاعت کی طرف بلانے کا جذبہ تو دل میں ٹھاٹھیں مار رہا ہو لیکن اللہ کی عبادت…امت کی اصلاح، جزئیات کے حوالے سے
مولانا مودودیؒ، مولانا امین احسن اصلاحی جماعت اسلامی کی اولین قیادت نے رفقائے جماعت کے سامنے یہ واضح کردیا تھا کہ ہمیں مسلمانوں کو اصل دین…عصمت دری کے بڑھتے واقعات
ٹھوس تدبیروں کی ضرورت
ایس امین الحسن حال ہی میں ہندوستان میں ایک نہایت افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ 9 اگست 2024 کو کلکتہ کے ایک اسپتال میں…حفظ کے نصاب میں ریاضی اور سائنس کا انضمام
سید راغب حسن چھوٹے بچے اپنی ابتدائی عمر میں بہت بڑی مقدار میں معلومات کو جذب کرنے اور یاد رکھنے کی قدرتی صلاحیت…عصرِ حاضر کے بحران
اور مفکرین کا مطلوبہ کردار
کمال اوزترک ترجمہ: ذو القرنین حیدر دنیا میں درپیش سنگین چیلنجوں اور بحرانوں کے سلسلے میں گفتگو کرتے وقت ہر کسی کی توجہ سیاست دانوں اور…غاصب اسرائیل کی بدحواسی
ڈاکٹر محسن محمد صالح ترجمہ: محی الدین غازی غزہ کے خلاف جنگ کے معاملے میں نتنیاہو اور اس کا حکمراں الائنس ایسی ’’ڈھٹائی کی حالت‘‘ سے دوچار ہے…جدید الحاد سے مکالمہ
انسان و کائنات کے معنی و مقصد کی توجیہ کے حوالے سے
ڈاکٹر محمد رضوان جدید الحاد کی غالبا سب سے اہم فکری بنیاد یہ ہے کہ کائنات بشمول انسان، انسان کے رویے، اس کے…ٹیکنالوجی کا حصول
اکیسویں صدی کی اہم صلاحیت
سید تنویر احمد آج علم کے میدان میں اکیسویں صدی کی صلاحیتوں کا بڑا چرچا ہے۔ یہ کل بارہ ہنر ہیں جن میں…نو اسلامیانِ مغرب کے چند مسائل
ڈاکٹر جیفری لینگ | ترجمہ: عرفان وحید دین، عقل اور مستقبل اس باب اور اس کتاب کے زیادہ تر حصے کا لہجہ پرجوش نہیں رہا ہے، ویسے…رسائل و مسائل
محمد رضی الاسلام ندوی بیوی طلاق کا دعویٰ کرے، لیکن شوہر انکاری ہو سوال: میری شادی کے بعد اپنے شوہر سے کبھی خوش گوار…