شخصیت کاارتقاء اور اس کے ذرائع
اللہ تعالیٰ نے انسان کا ذکر کرتے ہوئے اَحْسَنِ تَقْوِیْمٍ (التین:۴)،کَرَّمْنَا بَنِیْٓ اٰدَمَ (الاسراء: ۷۰)،وَسَخَّرَ لَکُمْ مَّا فِی السَّمٰوٰتِ وَمَا فِی الْاَرْض (الجاثیہ:۱۳) اور وَفَضَّلْنٰھُمْ عَلٰی کَثِیْرٍ مِّمَّنْ خَلَقْنَا تَفْضِیْلاً جیسے کلمات ارشاد فرمائے۔ اسے زمین پر اپنا خلیفہ قرار دیا(البقرۃ:۳۰)۔ اس افضلیت کی بنیاد اس طرح بیان کی۔عَلَّمَ اٰدَمَ الْاَسْمَآئَ کُلَّھَا(البقرۃ:۳۱)، عَلَّمَہُ الْبَیَانَ (الرحمن:۴)اور عَلَّمَ بِالْقَلَمِ (العلق: ۴) اللہ تعالیٰ نے...لئیق اللہ خان منصورینومبر 2017 پڑھیں