یوسف علیہ السلام، مسلمان اقلیتوں کے لیے نمونہ
قرآنِ کریم میں بهت سے انبیائے کرام کا تذکرہ ہوا ہے ان کی زندگی کے کچھ خاص پہلوئوں کو ابھارا گیا ہے تاکہ امتِ مسلمہ کے لیے عملی نمونہ اور اسوہ سامنے آجائے۔قرآن میں مذکور انبیائے...علی محی الدین قرۃ داغی | ترجمہ: ذکی الرحمن غازی فلاحی{post_modified: M Y} پڑھیں






