ذہنی غلامی سے نجات کا راستہ
مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ اس میں شک نہیں کہ مسلمانوں کا سواد اعظم اب بھی اسلام کی صداقت پر ایمان رکھتا ہے اور مسلمان رہنا…آخر زمان، دجال اور سازشیت
سید سعادت اللہ حسینی گذشتہ شمارے (جون ۲۰۲۰) میں ہم نے سازشیت اور سازشی نظریات پر روشنی ڈالی تھی اورقرآنی نصوص اور عقلی دلائل کی…بابِ توبہ: کتابِ اصلاح کا اہم ترین باب
محی الدین غازی (توبہ کرنے والے توبہ کے الفاظ سے نہیں، بلکہ توبہ والی زندگی سے پہچانے جاتے ہیں) ایک رات مالک بن…تعلیم پذیری اور سیکھنے کی آمادگی
قائدین اور کارکنان کے لیے ضروری رخت سفر
ایس امین الحسن قیادت کی سطح پر رہنے والے افراد کی بعض ایسی کم زوریاں ہوتی ہیں جن کی جڑیں شخصیت میں گہرائی…کہیں ہم اپنا حوالہ خود ہی نہ کھودیں
استاذ احمد الریسونی زير نظر مضمون ميں استاذ احمد ريسوني نے اسلامي تحريکات کے ڈسکورس اور انداز گفتگو کے سلسلے ميں ايک اہم…آواز دبائی تو دیا شور سنائی!
فواز جاوید خان ۲۵ مئی کو امریکہ کے مینیاپولس کی ایک دل دہلادینے والی ویڈیو وائرل ہوئی۔ جارج فلائڈ نامی ایک کالے شخص کو…امانت: اہم اسلامی قدر اور بیش قیمت سماجی سرمایہ
ذو القرنین حیدر سبحانی امانت داری ان چند اہم اقدار، اوصاف اور تعلیمات میں سے ہے جن پر قرآن وسنت نے بہت شدت سے…نظریہ ارتقا: رد و قبول اور متبادل امکانات
خدا آشنا ارتقا: عیسائی نقطہ نظر (9)
ڈاکٹر محمد رضوان پچھلے مضمون میں الحاد اور نظریہ ارتقا کے متعلق تفصیلات آچکیں۔ اس بات پر تقریباً تمام محققین متفق ہیں کہ…مابعد حقیقت، جعلی خبریں اور میڈیا
India Misinformed کا تعارف
عرفان وحید زیر نظر کتاب ان مضامین کا انتخاب ہے جو معروف فیکٹ چیکنگ ویب سائٹ آلٹ نیوز میں گذشتہ چند برسوں…رسائل و مسائل
محمد رضی الاسلام ندوی ولیمہ کا وقت؟ سوال: ہمارے علاقے میں بعض حضرات اس چیز کی تحریک چلا رہے ہیں کہ ولیمہ نکاح کے بعد…ڈاکٹر قاضی اشفاق صاحب سے ایک ملاقات
مولانا رضوان احمد فلاحی جماعت اسلامی ہند نے ۱۹۵۰ ءسے ۱۹۶۰ءکے عرصہ میں ایک تعلیمی تجربہ کیا تھا۔ یہ تجربہ اپنی نوعیت کا پہلا اور بہت منفرد…