مسلمان ہمسائے کی شان
مولانا محمد فاروق خان حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”جبرئیل مجھے ہمسایہ کے ساتھ نیک سلوک…پڑوس:اسلامی تمدن کی اکائی
سید سعادت اللہ حسینی انسانوں کے درمیان رحمت و محبت کے گہرے برادرانہ تعلقات اسلامی تہذیب کی امتیازی خصوصیات میں سے ہیں۔ دیگر فلسفہ…ہم سائے کے حقوق
مولانا عامر عثمانیؒ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ فرمایا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جبرئیل مجھے ہمیشہ…تنازعات میں بہترین رویے کی جستجو
محی الدین غازی کسی بھی اجتماعیت کے لیے یہ ناممکن ہے کہ وہ ہر طرح کے تنازعات سے محفوظ رہے۔ خاندان میں بھی…حقوقِ ہم سایہ اور فقہ اسلامی
محمد رضی الاسلام ندوی اسلام میں پڑوسیوں کے حقوق پر بہت زور دیا گیا ہے اور ان کی ادائی کی تاکید کی گئی ہے۔…بہت عجیب ہے یہ قربتوں کی دوری بھی
خان یاسر نقل مکانی کی دشواریوں سے کسی کو مفر نہیں ہے۔ پچھلے دنوں اس قیامت سے مجھے بھی گزرنا پڑا۔ نیا…غیر مسلم پڑوسی اور مسلمانوں کی ذمہ داریاں
محمد سلیم انجنیئر اسلام میں نیکی کا جو جامع تصور پیش کیا گیا ہے وہ دو زمروں میں تقسیم ہے۔ پہلا حقوق اللہ…ہم نشینی کے حقوق
محمد انس فلاحی سمبھلی اسلام کی یہ امتیازی خصوصیت ہے کہ اس نے انسانوں کے درمیان تعلق کی ہرنوعیت کو خوش گوار ،مضبوط اور…صفائی کا شعور اور ہم سایوں کے حقوق
سید راغب حسن صفائی صرف ایک خوبصورتی یا ظاہری پسند نہیں ہے بلکہ یہ کائنات کے سانچے میں بُنا ہوا ایک آفاقی اصول…کیرلا کا محل نظام
مظاہر حسین عماد قاسمی (محلے کے اجتماعی نظام کی بہت سی مثالیں ہندوستان کے مختلف علاقوں میں ملتی ہیں۔ ہم نے بطور مثال کیرلا…ڈیجیٹل ہمسائے
عرفان وحید جدید ڈیجیٹل ترقی نے ’’ہمسائیگی‘‘ کے تصور میں زبردست تبدیلی پیدا کردی ہے۔ آج کے ہنگامہ خیز ڈیجیٹل منظر نامے…حقوقِ ہم سایہ اور خواتین کا کردار
عمارہ فردوس اللہ رب العالمین نے بنی نوعِ انساں کی تخلیق میں ہی یہ خوبی ودیعت کی کہ انسان تنہا زندگی بسر…اپنے بچوں کو اچھا پڑوسی بنائیں
ام مسفرہ مبشرہ کھوت والدین کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے بچے کی بہترین تربیت کریں اور انفرادی صلاحیتوں کے علاوہ اس…پڑوسیوں کے مسائل حل کریں
محمد ابراہیم خان ملت اسلامیہ کا ہر فرد اگر اپنے پڑوسی کے حقوق کو جان لے اور ان کی ادائیگی کی جانب متوجہ…اچھے ہم سایوں کی خوش گوار یادیں
ادارہ ہمیں خوشی ہے کہ ہماری دعوت پر زندگی نو کے قارئین نے ہم سایوں کے بارے میں اپنی خوش گوار…







