انتہا پسندی، مفہوم، اسباب و تدراک
اعتدال ومیانہ روی اسلامی شریعت کا مزاج ہے ، دین مبین کی ساری تعلیمات مبنی بر اعتدال ہیں، یہی وجہ ہے کہ خالق ارـض وسما نے امت اسلام کو’’امت وسط‘‘ یعنی معتدل امت کے نام سے موصوم کیا ہے ۔ وَكَذٰلِكَ جَعَلْنٰكُمْ اُمَّۃً وَّسَطًا‘‘ (البقرہ/۱۴۳) امام تفسیر علامہ ابن جریر طبریؒ مذکورہ آیت کے تحت لکھتے ہیں کہ اس امت کو ’’امت وسط‘‘ اس لئے کہاگیا کہ وہ تمام دینی معاملات میں اعتدال...ضمیر الحسن خان فلاحی جون 2016 پڑھیں