لڑکیوں کی تعلیم و تربیت اور امور خانہ داری
اسلام میں علم کی بڑی اہمیت ہے۔ ارشاد الٰہی ہے:’’اِقْرَاْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِيْ خَلَقَ۱ۚ خَلَقَ الْاِنْسَانَ مِنْ عَلَقٍ۲ۚ اِقْرَاْ وَرَبُّكَ الْاَكْرَمُ۳ۙ الَّذِيْ عَلَّمَ بِالْقَلَمِ۴ۙ عَلَّمَ الْاِنْسَانَ مَا لَمْ يَعْلَمْ۵(علق:۱تا۵) (پڑھ اے نبی اپنے رب کے نام کے ساتھ، جس...ڈاکٹر مفتی شاہ جاہ ندوی اکتوبر 2016 پڑھیں