معاصر دنیا اور دعوت اسلامی
ڈاکٹر محمد رفعت (دسمبر ۲۰۱۵ء میں جماعت اسلامی ہند کا اجتماعِ ارکان ، حیدر آباد میں منعقد ہوا۔ اس اجتماع میں درج بالا موضوع…نماز اور سورہ فاتحہ کا تعلق
مفتی کلیم رحمانی اس تحریر کا مقصد نماز میں امام کے پیچھے سورئہ فاتحہ کے پڑھنے اور نہیں پڑھنے کے مسئلہ میں کسی موقف کی…پسندیدہ چال
قرآن مجید کی روشنی میں
ابو عمکاف وَعِبَادُ الرَّحْمٰنِ الَّذِيْنَ يَمْشُوْنَ عَلَي الْاَرْضِ ہَوْنًا ..........(الفرقان: ۶۳) ’’رحمٰن کے خاص بندے وہ ہیں جوزمین پر وقار اور متانت کی…مسلمانوں اور غیر مسلموں کے درمیان معاشرتی روابط
ڈاکٹر محمد امین عامر عہد اسلامی سے عہد حاضر تک ہندوستان کا تکثیری معاشرہ کئی نشیب و فراز سے گزرا ہے۔ اللہ کا شکر…مسلمانوں کا تعلیمی نظام
ایک تاریخی جائزہ
محمد رضی الاسلام ندوی موجودہ دور میں مسلمانوں کے درمیان تعلیم کے دو دھارے (Stream) جاری ہیں۔ ایک کو قدیم یا دینی کہا جاتا…ہندو علماء کے قرآنی افکار
ایک مطالعہ
نذیر احمد علوائی ہندو کی تعریف لفظ’ ہندو‘ کے مختلف معنیٰ بیان کیے گئے ہیں:مثلاً(۱) ہندوستان کا رہنے والا(۲) ہندوستان کی وہ قوم جس میں…جماعت اسلامی ہند کی نمایاں خدمات
سید محی الدین علوی تحریک اسلامی کے ابتدائی مراحل میں بہت ہی کم لوگوں میں یہ تصور نمایاں تھا کہ پوری انسانی زندگی اسلام…شرک — جاہلیت کی نمایاں قسم
(2)
ڈاکٹر ابو ذر اصلاحی تلسی داس نے بیان کیا کہ رام ایودھیا کے راجہ دشرتھ کی بیوی ’’کوشلیا‘‘ کے پیٹ سے پیدا ہوئے ۔ مگرشرک…تحریکِ نسوانیت
ایک جائزہ (2)
عتیق احمد شفیق رپورٹوں اورمفکرین کے تشویشناک اقتباسات سے بآسانی یہ اندازہ کیا جاسکتا ہے کہ مغربی معاشرہ جرائم کی آماجگاہ بنا ہوا…’مسلم پرسنل لاء‘ کا تحفظ
محمد اسعد فلاحی اسلام اور مسلمانوں کے خلاف شر پسندوں کے شیطانی حربے اور سازشیں نئی نہیں ہیں، بلکہ صدیوں پرانی ہیں۔ ہندوستان…علم کی دو قسمیں— عصری تفہیم
(3)
پروفیسر مسعود عالم فلاحی ماہرین فن سے علم سیکھنا مسلمانوں پر یہ بھی فرض کفایہ ہے کہ ہر نفع بخش علم کو سیکھے، وہ علم…