ملک کا جمہوری مزاج اور ہماری ذمہ داری
مولانا ابوللیث اصلاحی ندویؒ ہمیں بحالت موجودہ یہ بسا غنیمت معلوم ہورہا ہے کہ یہاں کا دستور آمرانہ اور کلیت پسندانہ ہونے کے بجائے…ہندتوا کی فکری اساسیات
سید سعادت اللہ حسینی تحریک اسلامی جس تبدیلی کی داعی ہے اس کا تقاضا ہے کہ وہ جہاں پوری استقامت اور استقلال کے ساتھ…دل کی حفاظت
مولانا ابو سلیم عبدالحی شیطان کے لیے یہ بات بہت مشکل ہے کہ وہ بندہ مومن کو ایک دم کسی بڑے گناہ پر آمادہ…ازالۂ غربت کی اسلامی تحریک
مابعد کووڈ معاشی بحران میں ہماری ذمہ داریاں
محی الدین غازی نظام کے ثمرات اس وقت سامنے آتے ہیں جب وہ قائم ہوجاتا ہے جب کہ تحریک کے ثمرات اسی دن…معدوم ہو چکے فقہی مسالک
دل چسپ تاریخی جائزہ
مختار خواجہ | ترجمہ: احمد الیاس نعمانی پوری اسلامی تاریخ میں مسلمانوں کی غالب ترین اکثریت اہل سنت کی رہی ہے، اس مکتبِ فکر میں آج چار…نو مسلموں کے مسائل اور مسلم معاشرے کی ذمہ داری
محمد انس مدنی اسلام قبول کرنے والے ہر شخص کا مسلم معاشرے میں کسی قدر استقبال واکرام کیا جاتا ہے۔ وقتی طور پر…اخلاق کی تعلیم
حکومت کی پالیسیوں کا جائزہ (2)
سید تنویر احمد کسی بھی ملک میں اخلاق کی تعلیم کے تین اہم دائرے ہوتے ہیں۔ اول، پالیسی ساز ادارےجو نظامِ تعلیم کی…مسلم عورت کے داعیانہ کردار کی بازیافت
ناز آفریں اسلام مردوں اور عورتوں کو مساوی طور پر ایمان لانے اور اُس پر جم جانے کا تاکیدی حکم دیتا ہے۔…پاکیزہ تہذیب
بنی نوع انسانی کی ضرورت
ڈاکٹر سلمان مکرم قوموں کی ترقی و عروج کا راست تعلق انسانی اخلاقیات سے ہوتا ہے۔ انسانی تاریخ میں انھی قوموں اور تہذیبوں…ایسے ہوتے ہیں نبیوں کے جانشین
شیخ علی طنطاوی | ترجمہ: اکمل فلاحی یہ ایک عالم کا واقعہ ہے، ایسے عالم کا واقعہ جو علم کے تئیں اتنے مخلص تھے کہ انھوں نے…اجالوں کا سفر
(4)
ڈاکٹر جیفری لینگ | ترجمہ: عرفان وحید سوال 3۔ (ایک اٹھائیس-تیس سالہ امریکی نو مسلم کی جانب سے): میں نے قبولِ اسلام سے پہلے کبھی قرآن نہیں پڑھا…رسائل و مسائل
محمد رضی الاسلام ندوی آن لائن نکاح؟ سوال: میں ملک سے باہر جاب کرتا ہوں۔ عید کے موقع پر وطن آیا ہوا تھا۔ ایک مہینہ…