امر بالمعروف و نہی عن المنکر
ڈاکٹر محمد رفعتؒ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر ایک اصولی اصطلاح ہے۔ یہ ایک وسیع کام ہے۔ اس کے متنوع تقاضوں میں…اسلامی معاشرے کی اہم علامتیں
محی الدین غازی مسلم معاشرہ مسلمان افراد سے مل کر بنتا ہے۔ اسلامی معاشرہ اسلامی اقدار سے تشکیل پاتا ہے۔ مسلم معاشرہ ایک…ذرائع پیداوار کی ملکیت اور اسلام
ڈاکٹر نجات اللہ صدیقیؒ اسلامی نقطہ نظر سے اجتماعی ملکیت کے خلاف چند اہم دلائل موجود ہیں۔ ان دلائل کا صریح تقاضا یہ ہے…دین کی نصرت میں پیچھے نہ رہیں
محی الدین غازی (اسلام پسند عورتوں کو یہ زیب نہیں دیتا کہ دین کی نصرت کے لیے مرد تو جان کھپائیں اور وہ…خواب اور حقیقت
صلاح الدین شبیر جماعت اسلامی ہندکی تشکیل کو 75سال مکمل ہورہے ہیں، اس مناسبت سے طے کیا گیا کہ اس تین چوتھائی صدی…اخلاق کو شخصیت میں شامل کرنے کا آئیڈیا
(1)
سید تنویر احمد اقدار پر مبنی تعلیم یا اقدار کی تعلیم نیا موضوع نہیں ہے۔ جب سے تعلیم کا آغاز ہوا ہے، تعلیم…کام یاب زندگی کا صحیح تصوّر
ڈاکٹر سلمان مکرم عام طور پر کام یاب زندگی کی جب بات ہوتی ہے تو ذہنوں میں یہ تصویر بنتی ہے کہ عالی…انحرافی جنسی رویوں کا نفسی معاشرتی ڈسکورس
ایک تنقیدی تجزیہ (7)
ڈاکٹر محمد رضوان پچھلے مضمون میں +LGBTQ کے نفسی معاشرتی ڈسکورس (psycho-sociological)کو دس نکات کے تحت بیان کیا گیا تھا۔ اور پھر ان میں…کرپٹو کرنسی اسم با مسمیٰ نہیں ہے
ڈاکٹر وقار انور [کرپٹو کرنسی ہمارے زمانے کا جدید ترین مسئلہ ہے، اس کے سلسلے میں شرعی موقف جاننے سے پہلے خود اسے…حدیث کی تشریعی حیثیت
ڈاکٹر جیفری لینگ | ترجمہ: عرفان وحید موضوع احادیث کا مسئلہ ایک امریکی مسلم سے مجھے یہ ای میل موصول ہوا: مجھے یہ اعتراف کرنا ہوگا کہ…جسمانی سزا کے بنابہتر تربیت ہوسکتی ہے
ام مسفرہ ہرن کا بچہ پیدا ہونے کے کچھ ہی دیر بعد چوکڑیاں بھرتا ہے، مچھلیاں جنم لیتے ہی تیرنے لگتی ہیں،…رسائل ومسائل
محمد رضی الاسلام ندوی مسجد میں CCTVکیمرہ لگوانا کیسا ہے؟ سوال: آج کل مسجدوں میں چوری کی بہت وارداتیں ہوتی رہتی ہیں۔ شر پسندوں…