مولانا سیّد ابو الاعلیٰ مودودیؒ کی شخصیت
مولانا مودودی ؒ جیسی عبقری شخصیت صدیوں میں ایک بار پیدا ہوتی ہے ۔ مولانا مودودیؒ کوبجا طور پر عالم اسلام کے عظیم مفکر اور تحریک اسلامی کے معروف قائد کا نام دیا جاسکتا ہے ۔ مولانا مودودیؒ کو قادیانی مسئلہ نامی کتاب لکھنے کی پاداش میں سزائے موت سنائی گئی ۔جب انہیں پھانسی کی کوٹھری میں لایا گیا اوران کے فرزند کوجماعت کے ذمہ داروں کے ہمراہ ملاقات کا موقع دیا گیا تومولانا ؒنے اپنے فرزند سے کہا : ’’ بیٹا ذرا نہ گھبرانا ۔ زندگی اور موت کے فیصلے زمین پر نہیں بلکہ آسمان پر ہوتے ہیں ۔ اگر میرے پروردگار کا فیصلہ مجھے اپنے پاس بلالینے کا...سید محی الدین علویمارچ 2016 پڑھیں