سیکولر اسٹیٹ میں مذہب کی دعوت
ڈاکٹر نجات اللہ صدیقی افسوس کہ اجنبی تصورات کے زیر اثر ہندوستان کے بسنے والے سیکولرزم کے اس تصور سے مرعوب ہوجاتے ہیں جو…رائے عامہ کی تشکیل اور ذرائع ابلاغ
سید سعادت اللہ حسینی چند ماہ قبل (اکتوبر ۲۰۱۹)، اشارات کے صفحات میں رائے عامہ کی تشکیل اور ہمواری سے متعلق کچھ معروضات پیش کی…عائلی زندگی کی اسلامی قدریں
محی الدین غازی عائلی زندگی خوشی اور خوش اسلوبی کے ساتھ گزاری جائے، یہ اسلام کے اہم مقاصد میں شامل ہے، دین میں…صلاحیتوں کا فروغ، ضرورت اور حکمت عملی
ایس امین الحسن معلوم ہونا چاہیے کہ دنیا میں آدمی کا وزن اور اعتبار اس کی صلاحیتوں کے حساب سے ہوتا ہے۔ اس…اکیسویں صدی میں کامیابی کا سراغ
احساسات کی زبان سیکھیں (6)
طارق السویدان | ترجمہ : اشتیاق عالم فلاحی ۔ احساسات کی زبان: احساسات کی زبان سمجھ کر آپ بہت آسانی سے دوسروں کے قریب ہو سکتے ہیں اور…علاقائی لٹریچر کا مثالی مرکز
اسلامک فاونڈیشن ٹرسٹ۔چینئی
سید شجاعت حسینی بسم اللہ الرحمن الرحیم کا موزوں ترین تمل ترجمہ کیا ہوسکتا ہے؟ تمل علمی حلقوں کا کم و بیش متفقہ…اسلامی تحریکات
اور دیگر نظریات ومقاصد والوں کے ساتھ اشتراک عمل کا مسئلہ
مصطفی محمد طحانؒ | ترجمہ: محی الدین غازی یہ مضمون کئی دہائی پرانا ہے، اس کے بعد عالم اسلام میں بہت سی بڑی تبدیلیاں عمل میں آئیں، اور…مراد ہوفمین
یوروپ میں وہ سرمایہ ملت کا نگہباں
ڈاکٹر خالد حنفی | ترجمہ: شعبہ حسنین ندوی مراد ہوفمین ایک عظیم اسلامی مفکر اور مغربی دنیا میں اسلام کے بہترین ترجمان تھے۔ ان کی وفات پر دنیا بھر…اسلامی معاشیات کے ترجمان
ڈاکٹر عمر چھاپرا
ڈاکٹر وقار انور ڈاکٹر عمر چھاپرا کے بارے میں ڈاکٹر محمود احمد غازی کی اس رائے سے اتفاق کیا جا سکتا ہے کہ…نظریۂ ارتقا: رد و قبول اور متبادل امکانات
تصور ارتقا اور ساختیاتی پیچیدگی (5)
ڈاکٹر محمد رضوان انواع کے ظہور اور ان کی بنیادی تعریف اور شجرۂ انواع کے متعلق تفصیلات کا ایک اہم پہلو انواع میں…سفر ہجرت
آزمائش، صبر،انعام
مفتی کلیم رحمانی یوں تورسول اللہؐ کی پوری زندگی آزمائش،صبر اور انعام سے عبارت ہے، مگر آپؐ کے سفر ہجرت میں یہ تینوں چیزیں بہت…عورت کی طاقت
شیخ علی طنطاوی | ترجمہ: اکمل فلاحی ۶۰۷؍ہجری کی بات ہے۔عالم اسلام پرآشوب دور سے گزر رہا تھا۔ صلیبیوں کی شکل میں سخت افتاد آپڑی تھی۔ وہ…