آپس کی اصلاح اور اس کا طریقہ
مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ میں آپ کو یہ نصیحت بھی کرتا ہوں کہ آپ اپنی اصلاح کے ساتھ آپس میں بھی ایک دوسرے کی…سازشیت، سازشی نظریات اور اسلامی فکر
سید سعادت اللہ حسینی مشکل اور پرخطر حالات طرح طرح کے نظریاتِ سازش (conspiracy theories) کے لیے زرخیز زمین فراہم کرتے ہیں۔اس وقت اسلامی دنیا میں…رخصت ورعایت
رب کریم کا تحفہ اور دین حق کا امتیاز
محی الدین غازی غیر معمولی مشکل حالات میں بھی حسب استطاعت دین پر عمل پیرا رہنے کوشریعت میں رخصت کہا گیا ہے۔[ “ محمد بن منکدر سے…تحریک اسلامی اور فروغ انسانی وسائل
ایس امین الحسن اسلامی تحریکات کی تاریخ چودہ سوسال پر پھیلی ہوئی ہے۔ اگر سرزمین اسلام پر استعمار کے تسلط کے حوالے سے…ایک خط
سید نقی علیؒ دارالسلام ۲۲؍رجب ۱۳۶۲ھ برادرم! السلام علیکم، تمہارا خط آئے کافی دن ہوگئے۔ مجھے افسوس ہے کہ میں تم کو جلد…اسلامی تحریک میں خواتین کی فعال شرکت
(قارئین کی آراء اور مشورے)
ابو عمکاف گذشتہ شمارے میں بعض اہم اقتباسات کے حوالے سےدرج بالا موضوع پر غور وفکر کی دعوت دی گئی تھی، یہ…ہندوستان میں اسلام کو درپیش معاصر چیلنج
ڈاکٹر محمد فہیم اختر ندوی یوں تو ہندوستان کے ساتھ اسلام کا رشتہ صدیوں پرانا ہے۔ ساحلی علاقوں میں یہ رشتہ عہد اول میں قائم…بے بسی اور دکھوں کا مداوا
(ایچ بی ایس اسپتال۔ بنگلور)
سید شجاعت حسینی مجھے ساحل سمندر یا دریا کنارے لے چلو۔ حلق تر نہ ہوتو نہ سہی، کم ازکم پانی کا دیدار ہی…نظریہ ارتقا: رد و قبول اور متبادل امکانات
نظریہ ارتقا ااور الحاد (8)
ڈاکٹر محمد رضوان الحاد انسانی تہذیب کے قدیم ترین افکار میں سے ہے۔ بلکہ یہ کہنا زیادہ درست ہوگا کہ معلوم انسانی شعور…معاشیات کی اصلاح
مشکلات اور رکاوٹیں
ڈاکٹر وقار انور مروجہ معاشیات اپنی افادیت کھو چکی ہے۔ اس سے انسانی دنیا کے معیشت سے متعلق مسائل کے منصفانہ حل کی…رسائل و مسائل
محمد رضی الاسلام ندوی شوال کے روزے سوال: کیا شوال کے روزوں کی فضیلت صحیح احادیث سے ثابت ہے؟ اگر ہاں تو اس کا طریقہ…کیا عورت کے لیے مسجد میں کوئی جگہ ہے
یا اسے مسجد سے روکنا ہی افضل ہے؟
ترجمہ: اشتیاق عالم فلاحی تحریر: ڈاکٹر جاسر عودہ عورت کے مسجد میں جانے کا موضوع اب متعدد پہلووں سے نتیجہ خیز گفتگو کو ضروری قرار…