اشارات
ڈاکٹر محمد رفعت ایک محترم رفیق نے ’’سرودھرم سمبھاؤ‘‘ کے عنوان پر ایک تحریر ہمارے پاس بھیجی ہے اور فرمائش کی ہے کہ…باطل اِقتدار اور تحریک اسلامی
مولانا محمد سلیمان قاسمی حضرت موسیٰ علیہ السلام صرف فرعون ،آل فرعون اور قوم فرعون ہی کی طرف مبعوث نہیں ہوئے تھے۔ بل کہ…نظامِ طاغوت سے برأت
صدر الدین اصلاحی مرحوم حضرت مولانا صدرالدین اصلاحی رحمتہ اللہ علیہ کا یہ مضمون ماہ نامہ زندگی رام پور کے نومبر دسمبر ۱۵۹۱ اور جنوری ۲۵۹۱کے شماروں…کیا ترکِ علاج اولیٰ ہے؟
سید جلال الدین عمری ماہ نامہ زندگی نو اپریل ۲۰۱۰ کے ایک مضمون میں یہ بات کہی گئی تھی کہ ’’اللہ تعالیٰ نے بیماریاں بھی بنائی…ہم کیسے بنیں؟
محمد عبد اللہ جاوید معاشرے میں آپ کو ایسے بے شمار لوگ نظر آئیں گے، جن کا اپنا ایک مقام ہے۔ان میں بیشتر ایسے…مسلکی اختلافات اور مسلمان
مولانا محمد جرجیس کریمی موجودہ دور میں مسلمانوں کی ذلت و پستی کے لیے جن اسباب کا رونا رویاجاتا ہے ان میں سے ایک…دور جدید کے چیلنج اور ہماری ذمّے داریاں
احمد علی اختر ہروہ نظام جو وقت کے نظام کو بدل کر کوئی نظام قائم کرتا چاہتاہے، اسے بے شمارچیلنجوںکا سامنا کرناپڑتا ہے۔…اسلام میں عورتوں کی گواہی کاتصور
عمران عالم فلاحی اسلام میں حقوق انسانی کا تصور روز اوّل سے موجود ہے۔ اللہ کے رسول ﷺ نے اللہ کے نافذ کردہ اصول کو…مولانا عبدالرشید عثمانیؒ
چند مشاہدے
سید محی الدین علوی دنیا میں بعض ایسی شخصیتیں ہوتی ہیں، جو اس عالم ہست و بود سے گزر جانے کے بعد بھی اپنی…رسائل ومسائل
محمد رضی الاسلام ندوی بعض احادیث پر اشکالات سوال:دواحادیث پر کچھ اشکالات پیدا ہورہے ہیں، بہ راہِ کرم تشفی بخش جواب سے نوازیں: ﴿۱﴾ایک…آپ کی رائے
قارئین محترم مدیرِ زندگیِ نو! السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ’ الحمدللہ ماہنامہ زندگی نواپنے مخصوص انداز فکر کے حامل علمی و…