اشارات
ڈاکٹر محمد رفعت قارئین زندگی نو میں سے ایک دوست اپنے خط میں لکھتے ہیں: ’’جماعت اسلامی ہند کی پالیسی کا راقم الحروف…فراعنہ وقت کے لیے درسِ عبرت
مولانا محمد سلیمان قاسمی سیرت موسیٰ علیہ السلام ایک سچا خدا پرست ، آدمی کوئی ایسا معاہدہ نہیں کرتا، جو خدا پرستی کے خلاف…مسلم معاشرے کی اصلاح و تعمیر میں مسجد کا رول
ڈاکٹر وارث مظہری مسلمانوں کی اجتماعی زندگی میں مسجد کا رو ل نہایت اہم رہا ہے۔لیکن موجودہ دور میں وہ نماز کی حد…غیر مسلموں سے تعلقات
قرآن مجید کی روشنی میں
مفتی تنظیم عالم قاسمی بلا کسی شک و شبہ خدا ایک ہے ، وہ اکیلا سارے نظام عالم کو چلا رہا ہے ، ذات…صبر: اہمیت اور فوائد
(2)
عتیق احمد شفیق دین و دنیا کی کام یابی صبر اختیار کرنے والوں کے لیے ہے۔ جو لوگ صبرکریں گے انھیں دین و…رنج وغم: اسباب اور علاج
عتیق احمد شفیق احساس نعمت دکھ اور غم سے نجات کا ایک ذریعہ احساس نعمت ہے، کسی بھی چیز کو اس کی ضد…اسلام میں شخصی آزادی
سید عبد الباری اسلام وہ تنہا مذہب ہے، جس نے فرد کی شخصی آزادی اور اس کے شخصی حقوق کی حفاظت و احترام…شاید کہ اتر جائے کسی دل میں مری بات
جاوید احمد انصاری جسٹس راجندر سچر کمیٹی رپورٹ میں یہ تو عیاں کیاگیاکہ جیلوں میں مسلم قیدیوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے۔…فضل الرحمن فریدی:کچھ نئی کچھ پرانی یادیں
سید عبد الباری اپنے ایک قدیم ترین بزرگ دوست کوکھوکر میں یہ محسوس کررہاہوں کہ اقامت دین کے لیے صبر آزما جدوجہد کرنے…رسائل ومسائل
محمد رضی الاسلام ندوی کیا دعاؤں میں پیغمبرکا وسیلہ اختیار کرناجائز نہیں؟ سوال :ماہ نامہ زندگی نو جنوری ۲۰۱۱میں مولانا محمدسلیمان قاسمی کامضمون بہ عنوان…نقدو تبصرہ
ڈاکٹر تابش مہدی افکار و اقدار مصنف: مولانا طیب عثمانی ندوی ترتیب وتہذیب: ڈاکٹرشاہ رشاد عثمانی صفحات: ۱۶۰ ٭قیمت: پچاس روپے ناشر: مجلس مصنفین بیت الرشاد، شانتی باغ، نیاکریم…