اشارات
ڈاکٹر محمد رفعت فطری طور پر ہر انسانی گروہ کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اس کا جسمانی و مادّی وجود محفوظ رہے۔…صبر: قرآن وحدیث میں
انیس الرحمن ندوی اعظمی صبرکو اسلامی تعلیمات میں بہت اہمیت حاصل ہے۔ قرآن کریم میں کسی بھی نبی اوررسول کی دعوت کامطالعہ کیاجائے تو…خوفِ آخرت
عتیق احمد شفیق ایمانیات میں عقیدۂ آخرت ایک بنیادی عقیدہ ہے۔ ایمان باللہ دین کی بنیاد ہے۔آخرت ایمان باللہ ہی کانتیجہ ہے۔ ایمان…جو دلوں کو فتح کرلے وہی فاتح زمانہ
شوکت عبد القادر ہمارا ملک مادی طور پر خوب ترقی کررہا ہے۔ تعلیم حاصل کرنے والوں کا اوسط تیزی سے بڑھ رہا ہے۔…عہد رسالت میں طبیب خواتین
محمد رضی الاسلام ندوی عہدرسالت میں طب نے سرزمین عرب میں فنّی صورت نہیں اختیار کی تھی۔ عربوں کا دیگر قوموں سے رابطہ کم…خودکشی کی حُرمت
مفتی فیاض احمد اسلام میں ظلم وستم بالکل روا نہیں، اسلام میں جان ومال کے تحفظ کی جتنی اہمیت ہے، اس کی مثال…اِسراف مسلم معاشرے کا ناسور
محمد نصیر الدین ایسا خرچ جو کہ ضروریات زندگی کو پورا کرنے کے لیے کیاجائے یا مخلوق خدا کی ضروریات کو پورا کرنے…فکری استقامت کی ضرورت
’’مقاصدِ شریعت نامی کتاب کے پس منظر میں‘‘
مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اس کائنات کا نظام تغیراور مسلسل تغیر پر مبنی ہے بقول علامہ اقبال: ثبات ایک تغیرکو ہے زمانے میں یہ…بین المذاہب مذاکرے
امیدیں، اندیشے اور وضاحتیں
ڈاکٹر عنایت اللہ اسد سبحانی ادھر کچھ عرصے سے دنیا بھر میں بین المذاہب مذاکروں کا بڑا چرچا ہے اور مختلف ملکوں میں یہ مذاکرے…رسائل و مسائل
محمد رضی الاسلام ندوی سوال : آج کل مولانا مودودیؒ کی تفسیر تفہیم القرآن میرے زیرمطالعہ ہے۔ مطالعے کے دوران سورۂ یوسف اور سورۂ…نقد وتبصرہ
ڈاکٹر محمد رفعت نام کتاب : صبح صادق نام مصنف: ڈاکٹرتابش مہدی Rs.150/- قیمت : 144 صفحات: ملنے کاپتا: :مرکزی مکتبہ اسلامی پبلشرز، ابوالفضل انکلیو،نئی دہلی۔ ۵۲۰۰۱۱ جناب تابش مہدی…آپ کی رائے
قارئین محترم مدیرِ زندگیِ نو! السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ مارچ کے زندگی نومیں ڈاکٹر غطریف شہبازندوی کامقالہ پڑھا اُنھوںنے فکر…