اشارات
ڈاکٹر محمد رفعت یہ شمارہ اِن شاءاللہ رمضان المبارک کی آمد سے چند روز قبل آپ کے ہاتھوں میں پہنچے گا۔ اِس بابرکت…سورہ قریش سے استفادہ
مولانا محمد سلیمان قاسمی قریش کو گرمیوں اور جاڑوں کے سفر کاعادی اور خوگر بنانے کی وجہ سے قریش کو چاہیے کہ اس گھر…ماہِ رمضان: توجہ طلب امور
ذکی الرحمن غازی فلاحی یَآ أَیُّہَا الَّذِیْنَ اٰمَنُواْ کُتِبَ عَلَیْْکُمُ الصِّیَامُ کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِیْنَ مِن قَبْلِکُمْ لَعَلَّکُمْ تَتَّقُون ﴿البقرہ:۱۸۳﴾ ’’اے لوگو! جو ایمان…رمضان المبارک : ضروری مسائل
عبید اللہ طاہر فلاحی سوال: ماہِ رمضان میں ہوائی جہاز میں افطار کا وقت کیاہوگا۔ جواب:اگرکوئی روزہ دار ماہِ رمضان میں ہوائی جہاز میں…سفر میں سنت نمازوں کی مشروعیت
احادیث کی روشنی میں
مفتی فیاض احمد ایک مسلمان کے لیے آپﷺ کی ذات اقدس جس طرح حضر میں اسوہ اور نمونہ ہے، اسی طرح سفر میں…حضرت جابر بن عبداللہ الانصاریؒ
محمد رضی الاسلام ندوی فوجی قافلہ معرکہ سر کرکے واپس ہورہاتھا۔ جنگ کی نوبت نہیں آئی تھی۔ دشمنوں کے حوصلے پست ہوگئے تھے اور…زبان کے مفاسد
مجاہد شبیر احمد خان کوئی بھی انسان جب اپنی زبان کو بے قابو چھوڑتا ہے تو ہر لمحہ اس کے مفاسد اور اس کی…اللہ کے سایے میں
محمد نصیر الدین سایے کی اہمیت ہر وہ شخص سمجھ سکتاہے جس کو موسم گرما میں گھومنے پھرنے یا محنت و مزدوری کرنے…بچے اور اسلام
مزمل کریم فلاحی قاسمی اللہ نے انسان کوجن نعمتوں سے نوازا ہے، ان میں ایک بڑی نعمت بچے بھی ہیں۔ قرآن کریم میں متعددجگہوں…’’پیکر خلوص‘‘وہ مونس نہیں رہا
ایس ایم ملک مرکز جماعت اسلامی ہند میں محترم مولانا ابواللیث ندوی رحمتہ اللہ علیہ سے لے کر مولانا سید جلال الدین عمری،…رسائل ومسائل
محمد رضی الاسلام ندوی خطبۂ نکاح میں پڑھی جانے والی آیتیں سوال: خطبۂ نکاح میں جو تین آیتیں ﴿سورہ النساء:کی پہلی آیت، سورۂ آل…نقد وتبصرہ
ڈاکٹر تابش مہدی ادبیاتِ محمود ﴿اوّل﴾ مصنف: ڈاکٹر محمودحسن الٰہ آبادی صفحات: ۰۶۲ ٭قیمت: -/200 روپے ناشر: ادارہ ٔ ادب اسلامی ہند، حامد بلڈنگ، ۶۹، حافظ علی بہادر مارگ، ممبئی-۱۱۰۰۰۴…