اجتماعی اداروں سے تعلق
ڈاکٹر محمد رفعت عالم اسلام پر مغربی طاقتوں کے سیاسی غلبے کا دور آج سے دو سو سال قبل شروع ہوا۔ بیرونی تسلط…وَالْعَصْر
غلام حقانی سورۃ العصر اعجازِ قرآن کی اعلیٰ ترین مثال ہے۔ تین انتہائی مختصر آیات پر مشتمل یہ سورۃ تدبر کرنے والوں…مِنْ دُوْنِ اللّٰہ کا مفہوم
بشیر احمد عرب قرآن مجیداللہ کی آخری کتاب ہے۔ اس کتاب عظیم کا بنیادی مضمون اور موضوع (Them) یہ ہے کہ انسانوں پر…تدریس قرآن میں احادیث سے استفادہ
ڈاکٹر نازش احتشام قرآن مجید جہاں ایک واضح اور سہل کتاب ہے، وہیں وہ معانی کا ایک ناپیداکنار سمندر بھی ہے۔ کوئی غوطہ…ہجرتِ مدینہ : منظر اور پس منظر
(2)
مولانا وسیم یوسف مکائی بیعت عقبہ ثانیہ کے بعد قریش کے مظالم نے مسلمانوں کے لیے مکہ کی رہایش غیر ممکن بنا دی تھی۔…اسلام کے تعزیری قوانین کی معنویت
محمد رضی الاسلام ندوی عصر حاضر میں جرائم نے ایک عالم گیر وبا کی صورت اختیار کرلی ہے۔ دنیا کا کوئی خطّہ ان سے…آبی وسائل کے شرعی احکام
(2)
مفتی تنظیم عالم قاسمی بہ ہرحال پانی کی قلت کے پیش نظر اس طرح کی پابندی لگانا حکومت کا حق ہے اور ایسی پابندیوں…م نسیم: اپنے ایک خط کے آئینے میں
سید عبد الباری میری فکری وتخلیقی نشوونما کا سنہرا دور وہ ہے، جب میں ۱۹۵۵ سے ۱۹۵۷ تک لکھنؤ میں مقیم تھا اور یونی ورسٹی میں گریجویشن…مولانا محمود خان : چند یادیں
محمد یوسف قاضی مولانا محمود خان صاحب رحمتہ اللہ علیہ ایک نہایت سرگرم، مخلص اور متقی وپرہیزگار تحریکی رہ نما تھے۔ وہ ہر…رسائل و مسائل
محمد رضی الاسلام ندوی فرض نمازوں کے بعد اجتماعی دعا سوال: فرض نمازوں کے بعد امام اور مقتدیوں کا مل کر اجتماعی دعا مانگنے کا…نقد و تبصرہ
ڈاکٹر تابش مہدی اسلامی تربیت مصنف: مولانا ابوسلیم محمد عبدالحی ّ ؒ صفحات: 216 ٭قیمت 100/- روپے ناشر: مکتبہ الحسنات 3004/2، سرسید احمد روڈ، دریا گنج،نئی دہلی۔۱۱۰۰۰۲…آپ کی رائے
قارئین گرامی قدر السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ’زندگی ٔ نو‘ماہ جنوری کے اشارات ماشاء اللہ حرکت وعمل کو دعوت دینے والے ہیں۔…