اسلام نسلی مذہب نہیں
مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ عموماً جو اجتماعی تحریکیں مسلمانوں میں پھیل رہی ہیں وہ اسلامی نقطۂ نظر سے غلط ہیں۔ ان کے مقاصد میں…تحریک جاری رہے
انصاف مانگنے سے انصاف قائم کرنے تک
محی الدین غازی فسادات کی آندھی پوری شدت کے ساتھ اٹھی اور راجدھانی دلی کے بڑے حصے کو تاراج کرکے گزر گئی۔ جانی…بڑی محرومی، تذکر کی نعمت سے محرومی
مولانا شہباز اصلاحیؒ تکبر اور عبرت پذیری کے نقطۂ نظر سے قرآن مجید میں انسانوں کے دو گروہ قرار دیئے گئے ہیں۔ مختلف…انسانی صلاحیتوں کا فروغ
سیرت نبی ﷺ کی روشنی میں (1)
ایس امین الحسن نبی کریم ﷺ کی ایک نمایاں خوبی انسانی صلاحیتوں کو فروغ دینا human resource development) ہے۔ روز ِاول سے آپ ﷺ…عصر حاضر میں اسلام کو درپیش چیلنج
سید سعادت اللہ حسینی (یہ مقا لہ ادار ہ تحقیق و تصنیف علی گڑ ھ کےسیمینا رمارچ 2020 بطو رکلید ی خطا ب پیش کیا…اکیسویں صدی میں کامیابی کا سراغ
(8)
طارق السویدان | ترجمہ : اشتیاق عالم فلاحی ۶۔سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن جائیں میری ان کوششوں کا مقصد ہے کہ افراد اپنے رویوں اور حوصلوں کے اعتبار…معاشرتی تبدیلی میں اسلامی تحریکات کا مطلوبہ کردار
سید احمد مذکر عام طور پر تحریکات کا ہدف ہوتا ہے معاشرہ میں بنیادی تبدیلی (fundamental social transformation) برپا کرنا جو اس معاشرہ…استاذ محمد عمارہ
فکر اسلامی کے نقیب
سدید ازہر فلاحی اگر عالم اسلام کے سو علما و مفکرین اپنے آپ کو علمی و فکری کاموں کے لیے وقف کردیں تو…تحریکی فکر اور فکری حرکت
استاذ احمد الریسونی تحریک کی زندگی گہرے جائزے اور احتساب سے ہے، اونچے ہدف کی طرف تیز رفتاری کے ساتھ گام زن تحریکوں…جمالیات اور فنون لطیفہ
اسلامی موقف اور اہل اسلام کی ذمہ داریاں
محی الدین غازی فنون لطیفہ کے سلسلے میں امت میں دو فقہی موقف ہیں ، لیکن عملی صورتِ حال یہ ہے کہ دونوں…اختراعی خدمت کا انوکھا ماڈل
سکولازیم پروجیکٹ۔ جھارکھنڈ
سید شجاعت حسینی | فرمان سنبل نوبیل انعام یافتہ اکنامسٹ تھیوڈر شلٹز کے والدچاہتے تھے کہ وہ پڑھائی ترک کرکے کھیتی باڑی میں جٹ جائے۔ نوبیل…نظریہ ارتقا׃ رد و قبول اور متبادل امکانات
تصور ارتقا، نظریہ ارتقا اور موجودہ انسان (6)
ڈاکٹر محمد رضوان اس سے پہلے مضامین میں تصور ارتقا اور پیچیدگی پر تفصیلی بحث آ چکی ہے۔ کیا تصور ارتقا، جس پر…وفادار بیوی
شیخ علی طنطاوی | ترجمہ: اکمل فلاحی یہ دمشق کا منظرہے، جمعہ کاد ن تھا، ۹صفر۹۹ہجری کاواقعہ ہے، شہرکے راستےخالی ہوچکے تھے، دوکانیں بندہو چکی تھیں ،…نیشنلزم کی آڑ میں
برہان احمد صدیقی ہندوستان کے تناظر میں مرتب کی گئی کتاب On Nationalism کا مطالعہ اہم ہے، کیو ں کہ اس میں اٹھائے گئے سولات…ماہ رمضان سے صبر کی قوت حاصل کریں
عتیق احمد اصلاحی اسلامی امت کی سب سے بڑی روحانی قوت ایمان ہے، جس کا عملی مظہر نماز ہے، اورسب سے بڑی عملی…رسائل و مسائل
محمد رضی الاسلام ندوی وراثت کی تقسیم کب کی جائے؟ سوال: ہمارے ایک عزیز کا انتقال ہوا۔ وہ اپنے پیچھے چار لڑکے، دو لڑکیاں اور…