خاص نمبر کے بارے میں
ادارہ ’’لائحہ عمل ‘‘ نمبر آپ کے ہاتھوں میں ہے۔ اِس پر ہم اللہ کا شُکر ادا کرتے ہیں۔ یہ واقعہ…چیلنج کا اِدراک، سمتِ سفر کا شعور، تجدیدِ عہد
ڈاکٹر محمد رفعت تُند و سبک سیر ہے گرچہ زمانے کی رو عشق خود اِک سیل ہے، سیل کو لیتا ہے تھام تبدیلی…لوک سبھا انتخابات کے بعد ملکی صورت حال اور ہماری ذمہ داریاں
مولانا سید جلال الدین عمری سولہویں لوک سبھا انتخابات کے نتائج ۱۶/مئی ۲۰۱۴ کی صبح سے آنے شروع ہوئے اور شام تک صورت حال بالکل واضح ہو گئی…دعوت کی فکری سلامتی
صدر الدین اصلاحی مرحوم کسی بڑے مقصد اور انقلابی نصب العین کو اپنی زندگی کا پہلا اور آخری فریضہ قرار دینے والوں سے اس…مولاناابو اللیث ندویؒ کی بصیرت افروز رہنمائی
(موجودہ حالات کے تناظر میں)
مولانا ابوللیث اصلاحی ندویؒ مولاناابو اللیث اصلاحی ندوی رحمۃ اللہ علیہ کی ایک فکر انگیز کتاب (مطبوعہ۱۹۵۲ء) کا حاصل مطالعہ پیش ہے ۔آپ کی…ہندوستان میں اقامت دین
مولانا سید احمد عروج قادریؒ ہندوستان میں مسلمان جن حالات سے گزررہے ہیں وہ سخت اور صبرآزما ہیں۔ مختلف عوامل کی وجہ سے مسلمانوں کے…دوڑو ،زمانہ چال قیامت کی چل گیا
(حالیہ انتخاب کے پس منظر میں)
ڈاکٹر حسن رضا سولہویں لوک سبھا کا انتخاب اور اس کے نتائج نے ہندستان میں سیکولر جمہوریت کے تجربے پر کئی نئے سوالات…ماضی کے نقوش، مستقبل کے خطوط
پرواز رحمانی سولہویں لوک سبھا کے عام انتخابات، بڑی پارٹیوں کے درمیان کوئی بڑا مسئلہ نہ ہونے کے باوجود انتخابی مہم کے…اُٹھ کہ اب بزم جہاں کا اور ہی انداز ہے
محمد اشفاق احمد میں کہاں رُکتا ہوں عرش وفرش کی آواز سے مجھ کوجانا ہے بہت اونچاحدپرواز سے اسلام سے وابستگی کے نتیجے…تصویر وطن- نئی راہوں کی جستجو
ایس امین الحسن حالیہ پارلیمانی انتخابات ۲۰۱۴ء کے نتائج کے اعلان کے بعد لگتاہے کہ ہمارا ملک عزیز ایک نئی کروٹ لے رہاہے۔ برسراقتدار…ندرتِ فکر و عمل
(حالات کے تغیّر کے تناظر میں)
ایچ عبد الرقیب قرآن حکیم، سیرت رسول و سیرت خلفاء راشدین اور قائدین تحریکات اسلامی کے تجربات کی روشنی میں سوچ اور فکر…تلاطم ہائے دریا ہی سے ہے گوہر کی سیرابی
سید سعادت اللہ حسینی اس میں شک نہیں کہ2014کے انتخابات کے نتائج نے ہندستانی مسلمانوں کے جذبات اور ان کی اجتماعی نفسیات پر گہرے…موجودہ حالات ۔ تجزیہ اور منصوبہ بندی
محمد سلیم انجنیئر [لوک سبھا الیکشن کے نتائج آنے کے بعد ۲۳؍ مئی ۲۰۱۴ء کو جے پور میں جماعت اسلامی ہند کے منتخب ارکان و…بدلے ہوئے حالات کا نوٹس لینے کی ضرورت
ڈاکٹر وقار انور موسم بدل گیا، رت بدل گئی۔ موسم بدلتا ہی رہتا ہے البتہ ہر موسم کی احتیاطی تدابیر الگ الگ ہوتی…موجودہ حالات میں مسلمانانِ ہند کا لائحہ عمل
محمد علی شاہ شعیب ہندوستان میں اقتدار پر ایک ایسی پارٹی فائزہو گئی ہےجس کے سابقہ رکارڈ کو سامنے رکھتے ہوئے بجا طور پر…فکر و عمل کی نئی راہیں
وارث حسین وَلِكُلِّ أُمَّةٍ أَجَلٌ فَإِذَا جَاءَ أَجَلُهُمْ لا يَسْتَأْخِرُونَ سَاعَةً وَلا يَسْتَقْدِمُونَ قوموں کا عروج و زوال کوئی حادثاتی عمل نہیں…حکمت عملی کی تشکیل
پروفیسر احمد سجاد اقبال نے کہا تھا ’’دیو استبداد ہے جمہور ی قبا میں پایہ کوب ‘‘ یعنی انتخابات سے اس بار برآمد…مُلک کے موجودہ حالات تجزیہ اور لائحہ عمل
عبد الغفار صدیقی موجودہ حالات سے مراد مرکز میں بننے والی نئی حکومت کے بعد کے حالات ہیں۔ حقیقت پسندی سے کام لیتے…اقتدار کی تبدیلی کے عوامل
محمد آصف اقبال ہر دور میں زماں و مکان کی قیود سے نکل کر جو گروہ،حکومتیں یا اہل اقتدار منظر عام پر آئے…سیاسی تغیّر کا تاریخی پس منظر
عدیل اختر ۲۰۱۴ء کے عام انتخابات کے بعد ملک میں جو سیاسی منظر نامہ بنا ہے ، اس نے ملک کے مستقبل…موجودہ حالات میں مسلمانانِ ہند کی حکمت عملی
محترم امیرجماعت اسلامی ہند سے انٹرویو
محمد علی شاہ شعیب لوک سبھا کے حالیہ انتخابات میں فاشسٹ سمجھی جانے والی ایک مخصوص پارٹی کے بر سر اقتدار آنے کی وجہ…عصر حاضر کا چیلنج
عبد الرشید اگوان تغیر زمانہ فکری و اصلاحی تحریکات کے لئے نت نئے چیلینج لیکر آتا ہے۔ بدلتے ہوئے ہر دور میں یا…قربانی زندگی کی۔۔۔
خان یاسر یہ ایک حقیقت ہے کہ آج سیب کی پیداوار کے معاملے میں امریکہ دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر ہے۔دوسری…رسائل ومسائل
مولانا سید جلال الدین عمری رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں اجتماعی مطالعہ ٔ قرآن سوال: رمضان المبارک میں حلقہ کی سطح سے مقامی جماعتوںکو…