اُمت کے نظامِ اجتماعی کی تعمیر
ڈاکٹر محمد رفعت دین پر عمل کرنے اور اُمت کے مسائل حل کرنے کے لیے ضروری ہے کہ اُمت کا نظامِ اجتماعی، اپنی…عقیدۂ توحید اور وحدتِ امّت
(11)
احراز الحسن جاوید زیرِ نظر تصنیف ’’عقیدہ توحید اوروحدتِ امت‘‘ ماہ نامہ زندگی نو ۔ دہلی میں مسلسل قسط وار مارچ ۲۰۱۵ء سے شائع…رسولِ اکرم ﷺ کا طرزِ حکمرانی
(2)
ڈاکٹر محمد شرف الدین ساحل سورۃ التوبہ کانزول مدنی زندگی کے آخری دور میں ہوا ۔ اس کی ان آیات سے قتال کا مقصود سا منے آتا ہے ۔ قَاتِلُوا الَّذِيْنَ لَا يُؤْمِنُوْنَ بِاللہِ وَلَا بِالْيَوْمِ الْاٰخِرِ وَلَا يُحَرِّمُوْنَ مَا حَرَّمَ اللہُ وَرَسُوْلُہٗ وَلَا يَدِيْنُوْنَ دِيْنَ الْحَقِّ (التوبہ ، آیت :۲۹)…مشترکہ انسانی مسائل، تکثیری معاشرہ اور اسلامی تعلیمات
(2)
مولانا محمد جرجیس کریمی عورتوں پر تشدد /دلہن سوزی: لڑکیوں کے ساتھ تفریق وامتیاز کا ایک مظہر یہ بھی ہے کہ عورتیں اپنی زندگی…منشیات کا بڑھتا ہوا رواج
مولانا محمد اسجد قاسمی ندوی احادیث میں بار بار اس حقیقت کو بیان فرمایا گیا ہے کہ اسلام میں نہ اس کی اجازت ہے کہ انسان خود اپنی ذات کونقصان پہنچائے اور نہ اس کی اجازت ہے کہ دوسروں کو نقصان پہنچائے، اب…رنج و غم اسباب اور علاج
(1)
عتیق احمد شفیق دکھ ، جس کو رنج ، وغم ، قلق، اضطراب ، پریشانی اور تکلیف وغیرہ ۔ ناموں سے بھی پکارا جاتا ہے ۔ انسانی زندگی کا خاصہ ہے ۔ یہ دو طرح کا ہوتا ہے ایک فطری اورحقیقی جس کی تکلیف محسو…اسلام اور مذہبی رواداری
فلاح الدین فلاحی آج ملک عزیز سمیت پوری دنیا میںعدم رواداری اور رواداری پر بحث ہو رہی ہے ۔بطور خاص اسلام کی رواداری…مولانا سیّد ابو الاعلیٰ مودودیؒ کی شخصیت
ایک تحریک ایک دعوت
سید محی الدین علوی مولانا مودودی ؒ جیسی عبقری شخصیت صدیوں میں ایک بار پیدا ہوتی ہے ۔ مولانا مودودیؒ کوبجا طور پر عالم اسلام کے عظیم مفکر اور تحریک اسلامی کے معروف قائد کا نام دیا جاسکتا ہے ۔…اسلام پر عمل
دعوت اسلامی کا مؤثر ذریعہ
ڈاکٹر ضیاء الدین فلاحی ایک سچا مسلمان اس تصورپر کبھی قناعت نہیں کرسکتا کہ اسلام کو اللہ سبحانہ وتعالیٰ اور بندے کے درمیان محض…دوڑ دھوپ کا انجام!
مولانا حفیظ الرحمن الاعظمی (ملکِ شام کے معروف ومقبول اسلامی مؤرخ وادیب شیخ علی طنطاویؒ کے ایک طویل مقالے ’’خاتمۃ المطاف‘‘ کی تلخیص وترجمانی۔) اسّی نوّے سال پرانی کہانی ہے ، مگرواقعہ ایک دم سچا ہے ۔ دمشق کے شمال میں ایک بڑا پس ماندہ دیہات تھا ۔ آبادی ہزار نفوس پر مشتمل ہوگی، مگر ایک…رسائل و مسائل
محمد رضی الاسلام ندوی تحدید نسل کی حرمت پر بعض اشکالات سوال: قرآن میں اللہ تعالیٰ نے قتل اولاد سے منع فرمایا ہے ۔(الانعام: ۱۵۱) اس…