سیکولرزم اور جمہوریت
اسلامی تصورات کے تناظر میں
ڈاکٹر محمد رفعت موجودہ دور کے دو مقبول ترین نعرے سیکولرزم اور جمہوریت ہیں۔ یوں تو ان کا تعلق زندگی کے بہت سے…مطالعہ قرآنِ مجید
جب سمندر اُبل پڑیں گے
غلام حقانی سورۃ الانفطار کی ابتدائی تین آیتوں میں اللہ تعالیٰ نے قیامت کے دن پیش آنے والے تین واقعات کا ذکر…دعوت اور داعی
(1)
ڈاکٹر تابش مہدی ’دعوت‘ عربی کا لفظ ہے۔ یہ لفظ متعدد معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔ مثلاً ’دعوتُ اللہ‘ اس کے معنی ہیں…فلسفۂ اخلاق امام غزالی کی نظر میں
محمد رضی الاسلام ندوی امام غزالیؒ ﴿۴۵۰ھ-۵۰۵ھ /۱۰۵۸-۱۱۱۱﴾ کے علمی کاموں پر نظر ڈالیں تو وہ علوم وفنون کے چار میدانوں کا احاطہ کرتے ہوئے…قرآن کی اثر انگیزی
ڈاکٹر محمد جسیم الدین قرآن اللہ تعالیٰ کا کلام ہے۔ اللہ نے انسانوں کو پیدا کیا ہے اور وہی انسانوں کی نفسیات سے کماحقہ…مسلم لڑکیاں اور تعلیم وتربیت
مولانا مفتی نسیم خان ندوی آج کل کے ماحول میں یہ شکایت عام ہوتی جارہی ہے کہ لڑکیاں پڑھی لکھی ہونے کے باوجود اچھی اور…جدید اسلامی یونیورسٹی کا قیام
پروفیسر احمد سجاد فکری پس منظر تعلیم وتعلم کے میدان میں تہذیب حاضر کا بڑا چیلنج یہ ہے کہ عصری علوم وفنون کو…کچھ یادیں اور کچھ باتیں
قاری محمد طیب، مولانا محمد یوسف اور جناب محمد مسلم
عبد العزیز مئی۱۹۷۳ء کی بات ہے۔ ہفتہ وار تحریک ملت کااقبال نمبر شائع ہونے والا تھا۔ راقم اس کی تیاریوں میں مصروف…رسائل و مسائل
محمد رضی الاسلام ندوی تبلیغِ دین کے کام میں زکوٰۃ کااستعمال سوال:برادران وطن میں دین کی دعوت وتبلیغ کے لیے ایک ادارہ قائم کیا…آپ کی رائے
قارئین محترم مدیر ماہ نامہ زندگی نو! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، زندگی نو، جولائی ۲۰۱۲ء زیر مطالعہ ہے۔ ’’آپ کی رائے‘‘ کے…