مقصد سے عشق ،اصولوں پر یقین
صدر الدین اصلاحی مرحوم کسی خاص اور اہم مقصد کی علم بردار جماعت کی زندگی اس بات پر موقوف ہے کہ اس کی نگاہ…معاشی بحران اور ہماری ذمہ داریاں
سید سعادت اللہ حسینی اس وقت ملک کو ایک بڑا معاشی بحران درپیش ہے۔اگست کے ختم پر جب مجموعی گھریلو پیداوار میں نمو (GDP…تحریکی صحت کا راز
حرکت سے بھرپور محبت
محی الدین غازی اسلامی تحریک کا مطلب ہے’’فرض منصبی کی محبت سے سرشار ہوکر اسے انجام دینے کے لیے میدان عمل میں اتر…فکر و تحقیق کے لیے باہمی تعاون
ابو عمکاف عقل اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمتوں میں سے ہے۔ اسی عطا سے انسان کوبہت سی مخلوقات کے درمیان اونچا مقام…خواتین کی صلاحیتوں کا فروغ
امور خانہ داری سے امور دنیا داری تک (1)
ایس امین الحسن دور حاضر نے عام انسانوں کے سامنے بہت سے چیلنج کھڑے کر دیے ہیں۔ شہریت، حریت، مذہبی آزادی، خاندان کی…ایجابی عبقریت کے پانچ نمونے
سیرتِ رسول ﷺ سے
جنان یوسف | ترجمہ: عرفان وحید موجودہ حالات میں نشاناتِ راہ کو روشن کرتی ہوئی، اسوۂ رسول ﷺ کے معتبر حوالے سے ایک چشم کشا تحریر رسول…دعوت و تبلیغ میں اصول و ضوابط کی اہمیت
مولانا ابوللیث اصلاحی ندویؒ بعض لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ دعوت و تبلیغ کے سلسلہ میں اول و آخر چیز بس خلوص نیت ہی…نظریۂ ارتقا
ردّوقبول اور متبادل امکانات (1)
ڈاکٹر محمد رضوان نظریۂ ارتقا کو معلوم انسانی تاریخ کے اہم ترین نظریات میں سے گردانا جاتا ہے ۔ یہ ایک ایسا اساسی…اسلامی تحریکات اور تشدد پسندی کا چیلنج
مصطفی محمد طحانؒ | ترجمہ: شعبہ حسنین ندوی شمارے کی ترتیب کے دوران مصطفی محمد طحان کے انتقال کی غم ناک خبر ملی۔ اسلامی تحریک کے قائد، مربی،…اکیسویں صدی میں کامیابی کا سراغ
(3)
طارق السویدان | ترجمہ : اشتیاق عالم فلاحی تیسرا اصول : نقوش چھوڑ جائیں آپ کا مقام کیا ہے؟ آپ کا وجود اس دنیا میں اس لیے نہیں…اسلام کا مستقبل، عوام اور حکومتیں
احمد الریسونی | ترجمہ: محی الدین غازی ملک وملت میں اصلاح ودعوت کی تیز رفتاراور ہدف رخی پیش رفت کے لیے ضروری ہے کہ صورتِ حال کابار…فکری مباحثے پر تبصرے
ڈاکٹر عنایت اللہ اسد سبحانی اسلامی ریاست کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ا س کے قیام کے لیے جدوجہد مسلم امت پرفرض ہے، یا مستحب؟ ضروری…حسنِ انتظام اور خدمت کا امتزاج
ہیلپنگ ہینڈ فاونڈیشن
سید شجاعت حسینی آج اس بات کی شدید ضرورت ہے کہ اسلام کے ماننے والے انسانیت کے سچے خادم اور خیر خواہ کی…مراسلات
ادارہ ستمبر کے اشارات ’راے عامہ کی تشکیل‘ کی حوالے سے شمارہ ستمبر ۲۰۱۹ کے اشارات بہ عنوان ’’راے عامہ کی تشکیل‘‘ فکر…رسائل و مسائل
محمد رضی الاسلام ندوی کفن کا کپڑا کیسا ہو؟ سوال: کیا یہ ضروری ہے کہ کفن سفید کپڑے کا ہو؟ کیا کفن کی تعداد…